فاطمی مہر

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - حضرت فاطمہ سے منسوب مہر جو چار مشقال چاندی کا تھا جس کی مقدار تقریباً ڈیڑھ سو روپے ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - حضرت فاطمہ سے منسوب مہر جو چار مشقال چاندی کا تھا جس کی مقدار تقریباً ڈیڑھ سو روپے ہوتی ہے۔